پی ایم انڈیا
نئی دلّی، 19 نومبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ” ہماری سابق وذیر اعظم محترمہ اندر گاندھی جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔“
Narendra Modi
@narendramodi
”ہماری سابق وزیر اعظم محترمہ اندر گاندھی جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔“
۔۔۔۔۔۔
U.5170
Tributes to our former PM Smt. Indira Gandhi Ji on her birth anniversary.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 19, 2019