Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نریندرمودی نے ہندوستان کے پہلے صدرڈاکٹرراجندرکو ان کی سالگرہ پرخراج عقیدت  پیش کیا


نئی دہلی  ،03  دسمبر : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ہندوستان کے پہلے صدرڈاکٹرراجندرپرساد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ملک کے پہلے صدرجمہوریہ رہے ڈاکٹرراجندرپرساد کو ان کے یوم پیدائش پر شت شت نمن ۔ انھوں نے آزادی کی تحریک میں انتہائی سرگرم رول اداکیاتھاساتھ ہی آئین کی تعمیر میں بھی خصوصی تعاون دیاتھا۔ وزیراعظم نے کہاکہ عاجزی  وانکساری سے بھرپوران کی شخصیت ملک کے عوام کو ہمیشہ تحریک دیتی رہے گی ۔

 

 

***************

 

U-5525