Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے آنجہانی سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی،  14 فروری 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  سابق وزیر خارجہ آنجہانی  سشما سوراج کو  ان کے یوم وفات کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ٹوئٹر پر آنجہانی سشما سوراج کو  پیش کئے جانے والے خراج عقیدت کے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ آنجہانی  سشما سوراج وقار، نفاست اور عوامی خدمت کےلئے  عہد بستگی کی مظہر تھیں۔ ان کی شخصیت میں ہندوستانی قدریں اور اخلاق پوری طرح  پنہاں تھے۔ہمارے ملک کے لئے ان کے خواب انتہائی عظیم تھے۔ وہ ایک مثالی رفیق کار  اور ایک غیر معمولی وزیر تھیں۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

  م ن۔ س ش۔ن ا۔

U- 767