Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے سرکاری دورے کے دوران مکمل کئے گئے دستاویزات


 

1

ذہنی صحت سے متعلق مفاہمت نامہ

حکومت جمہوریہ ہند کا صحت اور خاندانی بہبود کا محکمہ

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حکومت کا صحت اور انسانی خدمات کا محکمہ

2

طبی مصنوعات کے تحفظ سے متعلق مفاہمت نامہ

جمہوریہ بھارت کی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے تحت صحت خدمات کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے تحت ادویات کے معیارات کے کنٹرول سے متعلق مرکزی ادارہ

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی صحت اور انسانی خدمات کے محکمے کا خوراک اور ادویات کا انتظامیہ

3

تعاون کا مراسلہ

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ اور  ایکسون موبل انڈیا ایل این جی لمیٹڈ

چارٹ انڈسٹریز ان کارپوریشن

نمبر شمار موضوع بھارت کی جانب سے بااختیار ادارہ امریکہ کی جانب سے با اختیار ادارہ

 

۔۔۔۔۔

U-909