Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اپنا ٹویٹر ہینڈل کامیاب خواتین کے حوالے کیا


 

نئی دہلی، 08  مارچ 2020 / وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے کہا کہ کامیابی حاصل کرنے والی خواتین، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر  ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعہ اپنی زندگی کے سفر کو بیان کریں گی۔  وزیر اعظم کے ٹویٹر ہینڈل پر ملک بھر کی خواتین اپنی زندگی کی کہانیاں شیئر کررہی ہیں۔  زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والی خواتین کی کہانیاں مثالی اور متاثر کن ہیں۔

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن۔ ا گ ۔ م ت ح ۔

U-1107