Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے قوم کو ہولی کے تیوہار کے موقع پر مبارک باد پیش کی


نئی دلّی، 10 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے جوش و خروش، خوشیوں اور رنگوں کے تیوہار ہولی کے موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ یہ تیوہار تمام اہل وطن کی زندگیوں کی خوشیاں لائے۔

۔۔۔۔۔۔

U.1130ٰ