Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی


نئی دہلی، 15 نومبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا، ’’جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام الناس  کو میری جانب سے دلی مبارکباد۔ اس موقع پر میں یہاں کے تمام افراد کی خوشحالی اور بہتر صحت کی امید کرتا ہوں۔‘‘

****

م ن۔ ا ب ن

U:7249