پی ایم انڈیا
جناب نریندر مودی [ 902KB ] |
وزیر اعظم اور عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے انچارج;: محکمۂ ایٹمی توانائی; محکمۂ خلائی امور انیز تمام اہم پالیسی امور; اور دیگر تمام قلم دان ہائے وزارت جو کسی دیگر وزیر کو نہ الاٹ کیے گئے ہوں |
|
کابینی وزراء |
||
| 1 | جناب راج ناتھ سنگھ [ 30KB ] |
وزیر دفاع |
| 2 | جناب امت شاہ [ 37KB ] |
امور داخلہ؛ اور امدادِ باہمی کے وزیر |
| 3 | جناب نتن جے رام گڈکری [ 5212KB ] |
سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے وزیر |
| 4 | محترمہ نرملا سیتا رمن [ 1797KB ] |
وزیر خزانہ؛ اور کمپنی امور کی وزیر |
| 5 | جناب نریندر سنگھ تومر [ 317KB ] |
زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے وزیر |
| 6 | ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر [ 109KB ] |
وزیر خارجہ |
| 7 | جناب ارجن منڈا [ 89KB ] |
قبائلی امور کے وزیر |
| 8 | محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی [ 69KB ] |
خواتین و اطفال کی ترقی کی وزیر؛ اور اقلیتی امور کی وزیر |
| 9 | جناب پیوش گوئل [ 26KB ] |
تجارت و صنعت کے وزیر؛ ; امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے وزیر؛ اور ک کپڑے کی صنعت کے وزیر |
| 10 | جناب دھرمیندر پردھان [ 4946KB ] |
وزیر تعلیم؛ اور ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کے وزیر |
| 11 | جناب پرہلاد جوشی [ 103KB ] |
پارلیمانی امور کے وزیر؛; کوئلہ کے وزیر؛ اور کانکنی کے وزیر |
| 12 | جناب نرائن تاتو رانے [ 256KB ] |
بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے وزیر |
| 13 | جناب سربانند سونووال [ 470KB ] |
بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی راستوں کے وزیر؛ اور آیوش کے وزیر |
| 14 | ڈاکٹر وریندر کمار [ 88KB ] |
سماجی انصاف اور اختیارکاری کے وزیر |
| 15 | جناب گری راج سنگھ [ 37KB ] |
دیہی ترقی کے وزیر؛ اور پنچایتی راج کے وزیر |
| 16 | جناب جیوتی رادتیہ ایم سندھیا [ 54KB ] |
شہری ہوابازی کے وزیر؛ اور فولاد کے وزیر |
| 17 | جناب اشونی ویشنو/td> [ 19KB ] |
ریلوے کے وزیر؛; مواصلات کے وزیر؛ اور الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تکنالوجی کے وزیر |
| 18 | جناب پشو پتی کمار پارس [ 61KB ] |
خوراک ڈبہ بندی کی صنعتوں کے وزیر |
| 19 | جناب گجیندر سنگھ شیخاوت [ 65KB ] |
جل شکتی کے وزیر/td> |
| 20 | جناب کرن رجیجو [ 798KB ] |
قانون اور انصاف کے وزیر |
| 21 | جناب راج کمار سنگھ [ 125KB ] |
بجلی کے وزیر؛ اور نئی و قابل احیاء توانائی کے وزیر |
| 22 | جناب ہردیپ سنگھ پوری [ 928KB ] |
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر؛ اور ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر |
| 23 | جناب من سکھ مانڈوِیا [ 137KB ] |
صحت و کنبہ بہبود کے وزیر؛ اور کیمیاوی اشیاء اور کھادوں کے وزیر |
| 24 | جناب بھوپندر یادو [ 23KB ] |
ماحولیات، جنگلات اور تبدیلی آب و ہوا کے وزیر؛ اور محنت و روزگار کے وزیر |
| 25 | ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے [ 273KB ] |
بھاری صنعتوں کے وزیر |
| 26 | جناب پرشوتم روپالا [ 5306KB ] |
ماہی پروری، مویشی پالن اور ڈیری کے وزیر |
| 27 | جناب جی کشن ریڈی [ 71KB ] |
وزیر سیاحت؛ اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر |
| 28 | جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر [ 109KB ] |
اطلاعات و نشریات کے وزیر؛ اور نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر |
وزرائے مملکت (آزادانہ چارج) |
||
| 1 | راؤ اندرجیت سنگھ [ 56KB ] |
شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ منصوبہ بندی کی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ اور کمپنی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 2 | ڈاکٹر جتیندر سنگھ [ 59KB ] |
سائنس اور تکنالوجی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ ارضیاتی سائنس کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت؛ عملہ ، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت میں وزیر مملکت؛ ایٹمی توانائی کے محکمے میں وزیر مملکت؛ اور خلاء کے محکمے میں وزیر مملکت |
| 3 | جناب ارجن رام میگھوال [ 38KB ] |
پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور ثقافت کی وزارت میں وزیر مملکت |
وزرائے مملکت |
||
| 1 | جناب شری پد یسو نائک [ 72KB ] |
بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور سیاحت کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 2 | جناب فگن سنگھ کلاستے [ 262KB ] |
فولاد کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور دیہی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 3 | جناب پرہلاد سنگھ پٹیل [ 120KB ] |
جل شکتی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور خوراک ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 4 | جناب اشونی کمار چوبے [ 113KB ] |
امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور ماحولیات، جنگلات اور تبدیلی آب و ہوا کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 5 | جنرل (سبکدوش) وی کے سنگھ [ 29KB ] |
سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور شہری ہوابازی کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 6 | جناب کرشن پال [ 113KB ] |
بجلی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور بھاری صنعتوں کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 7 | جناب دانوے راؤ صاحب دادا راؤ [ 283KB ] |
ریلوے کی وزارت میں وزیر مملکت؛ کوئلے کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور کانکنی کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 8 | جناب رام داس اٹھاولے [ 99KB ] |
سماجی انصاف اور اختیارکاری کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 9 | سادھوی نرنجن جیوتی [ 131KB ] |
امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور دیہی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 10 | ڈاکٹر سنجیو کمار بالیان [ 44KB ] |
ماہی پروری، مویشی پالن اور ڈیری کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 11 | جناب نتیہ نند رائے [ 89KB ] |
امور داخلہ کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 12 | جناب پنکج چودھری [ 59KB ] |
خزانہ کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 13 | محترمہ انوپریہ سنگھ پٹیل [ 109KB ] |
تجارت و صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 14 | پروفیسر ایس پی سنگھ باگھیل [ 99KB ] |
قانون و انصاف کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 15 | جناب راجیو چندر شیکھر [ 98KB ] |
ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کی وزارت میں وزیر مملکت ؛ اور الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تکنالوجی کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 16 | محترمہ شوبھا کرندلاجے [ 26KB ] |
زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت. |
| 17 | جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما [ 40KB ] |
بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 18 | محترمہ درشن وکرم جردوش [ 151KB ] |
ٹیکسٹائلس کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور ریلوے کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 19 | جناب وی مرلی دھرن [ 38KB ] |
وزارت خارجہ میں وزیر مملکت؛ اور پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 20 | محترمہ میناکشی لیکھی [ 34KB ] |
وزارت خارجہ میں وزیر مملکت؛ اور ثقافت کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 21 | جناب سوم پرکاش [ 151KB ] |
تجارت و صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 22 | محترمہ رینوکا سنگھ سروتا [ 101KB ] |
قبائلی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 23 | جناب رامیشور تیلی [ 93KB ] |
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور محنت و روزگار کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 24 | جناب کیلاش چودھری [ 81KB ] |
زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 25 | محترمہ انوپریہ دیوی [ 2124KB ] |
وزارت تعلیم میں وزیر مملکت |
| 26 | جناب اے نرائن سوامی [ 124KB ] |
سماجی انصاف اور اختیارکاری کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 27 | جناب کوشل کشور [ 507KB ] |
ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 28 | جناب اجے بھٹ [ 178KB ] |
وزارت دفاع میں وزیر مملکت؛ اور سیاحت کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 29 | جناب بی ایل ورما [ 73KB ] |
شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور امدادِ باہمی کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 30 | جناب اجے کمار [ 71KB ] |
امور داخلہ کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 31 | جناب دیو سنگھ چوہان [ 72KB ] |
مواصلات کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 32 | جناب بھگونت کھوبا [ 19KB ] |
نئی اور قابل احیاء توانائی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور کیمیاوی اشیاء اور کھادوں کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 33 | جناب کپل موریشور پاٹل [ 124KB ] |
پنچایتی راج کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 34 | محترمہ پرتیما بھومک [ 68KB ] |
سماجی انصاف اور اختیارکاری کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 35 | ڈاکٹر سبھاش سرکار [ 99KB ] |
وزارت تعلیم میں وزیر مملکت |
| 36 | ڈاکٹر بھاگوت کشن راؤ کراد [ 165KB ] |
خزانہ کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 37 | ڈاکٹر راج کمار رنجن سنگھ [ 179KB ] |
وزارت خارجہ میں وزیر مملکت؛ اور وزارت تعلیم میں وزیر مملکت |
| 38 | ڈاکٹر بھارتی پروین [ 116KB ] |
صحت و کنبہ بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 39 | جناب بسویشور توڈو [ 81KB ] |
قبائلی امور کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور جل شکتی کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 40 | جناب شانتنو ٹھاکر [ 66KB ] |
بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 41 | ڈاکٹر منج پارا مہندر بھائی [ 50KB ] |
خواتین و اطفال کی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور آیوش کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 42 | جناب جان برلا [ 130KB ] |
اقلیتی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 43 | ڈاکٹر ایل مروگن [ 78KB ] |
ماہی پروری، مویشی پالن اور ڈیری کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور اطلاعات و نشریات کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 44 | جناب نستھ پرمانک [ 118KB ] |
امور داخلہ کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت میں وزیر مملکت |
وزیر اعظم |
|---|---|---|
(26.09.2023 کو آخری مرتبہ یہ صفحہ اپ ڈیٹ کیا گیا)