پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کنڑ راجیوتسو کے موقع پر کرناٹک کے عوام کو مبارکباد دی ہے ۔
جناب مودی نے کہا کہ اس دن خوبی پرمبنی اور جفاکش نوعیت کے جذبے کا جشن منایاجاتا ہے جس کے لیے کرناٹک کے لوگ جانے جاتے ہیں اور ساتھ ہی ریاست کی شاندار ثقافت اس کے ادب ، فن ، موسیقی اور دیگر میں جھلکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک ترقی کے جذبے کی علامت ہے جس کی جڑیں حکمت میں جڑی ہوئی ہیں اور انہوں نے اس کے عوام کی خوشی اور اچھی صحت کے لیے دعا کی ۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا ؛
’’آج ، جب ہم کنڑ راجیوتسو منارہے ہیں ، تو ہم خوبی پرمبنی اور جفاکش نوعیت کے جذبے کا جشن منارہے ہیں جس کی کرناٹک کے لوگ مثال ہیں ۔ ہم کرناٹک کی شاندار ثقافت کا بھی جشن منارہے ہیں ، جو اس کے ادب ، فن ، موسیقی وغیرہ میں جھلکتی ہے ۔ ریاست ترقی کے جذبے کی علامت ہے جس کی جڑیں حکمت میں جڑی ہوئی ہیں ۔ میں دعا کرتا ہوں کہ ریاست کے لوگ خوش اور صحت مند رہیں‘‘۔
Today, when we mark Kannada Rajyotsava, we celebrate the spirit of excellence and industrious nature that the people of Karnataka are synonymous with. We also celebrate the outstanding culture of Karnataka, reflected in its literature, art, music and more. The state embodies the…
— Narendra Modi (@narendramodi) November 1, 2025
******
ش ح۔ ف ا۔ م ر
U-NO. 600

ಇಂದು, ನಾವು ಕನ್ನಡ ರಾಜ್ಯೋತ್ಸವವನ್ನು ಆಚರಿಸುತ್ತಿರುವಾಗ, ಕರ್ನಾಟಕದ ಜನರಿಗೆ ಪ್ರತೀಕವಾಗಿರುವ ಶ್ರೇಷ್ಠತೆ ಮತ್ತು ಶ್ರಮಶೀಲ ಸ್ವಭಾವವನ್ನು ನಾವು ಆಚರಿಸುತ್ತೇವೆ. ಸಾಹಿತ್ಯ, ಕಲೆ, ಸಂಗೀತ ಮತ್ತಿತರ ಕ್ಷೇತ್ರಗಳಲ್ಲಿ ಪ್ರತಿಫಲಿಸುವ ಕರ್ನಾಟಕದ ಶ್ರೀಮಂತ ಸಂಸ್ಕೃತಿಯನ್ನು ಸಹ ನಾವು ಆಚರಿಸುತ್ತೇವೆ. ಈ ರಾಜ್ಯವು ಜ್ಞಾನದಲ್ಲಿ ಅಡಗಿರುವ ಪ್ರಗತಿಯ…
— Narendra Modi (@narendramodi) November 1, 2025