Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اتر پردیش کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


اتر پردیش کے وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم کے  دفترکی جانب سے ایکس پر پوسٹ کیا گیا ؛

’’ اتر پردیش کے وزیر اعلی جناب @myogiadityanath نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔

@CMOfficeUP ‘‘

 

 

***

ش ح۔  ع و۔ ش ب ن

U.NO.8297