پی ایم انڈیا
نئی دہلی،15؍جنوری،
1-بھارت اور اسرائیل کے درمیان سائبر سکیورٹی میں تعاون پر مفاہمت نامہ۔ بھارت کی طرف سے سکریٹری (ای آر) جناب وجے گوکھلے، اسرائیل کی جانب سے حکومت اسرائیل، ایم او ایف اے کے ڈائریکٹر جنرل جناب یووال روٹم۔
2-تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون کے لئے پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت اور توانائی کی وزارت کے درمیان تعاون کا مفاہمت نامہ۔ بھارت کی طرف سے سکریٹری (ای آر) جناب وجے گوکھلے، اسرائیل کی جانب سے بھارت میں اسرائیل کے سفیر جناب ڈینئل کارمن۔
3-فضائی ٹرانسپورٹ کے معاہدے میں ترمیم پر بھارت اور اسرائیل کے درمیان پروٹوکول۔ بھارت کی جانب سے شہری ہوابازی کے سکریٹری جناب نائن چوبے، اسرائیل کی جانب سے بھارت میں اسرائیل کے سفیر ڈینئل کارمن۔
4-بھارت اور اسرائیل کے درمیان فلمیں بنانے میں اشتراک پرمعاہدہ۔ بھارت کی جانب سے اطلاعات ونشریات کی وزارت کے سکریٹری این کے سنہا، اسرائیل کی جانب سے بھارت میں اسرائیل کے سفیر ڈینئل کارمن۔
5-ہومیوپیتھک ادویات میں تحقیق کے شعبے میں تعاون کے لئے آیوش کی وزارت کے تحت مرکزی کونسل برائے تحقیق ہومیوپیتھی اور اسرائیل کے شارے زیدک میڈیکل سینٹر، انٹرگریٹو کمپلی مینٹری میڈیسن کے درمیان مفاہمت نامہ۔ بھارت کی طرف سے آیوش کی وزارت کے سکریٹری ویدیا راجیش کوٹیچا، اسرائیل کی جانب سے بھارت میں اسرائیل کے سفیر ڈینئل کارمن۔
6-خلاء کے شعبے میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی آئی ایس ٹی) اور اسرائیل کی ٹیکنین-اسرائیل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے درمیان تعاون پر مفاہمت نامہ۔ بھارت کی جانب سے آئی آئی ایس ٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر وی کے ددوال، اسرائیل کی جانب سے بھارت میں اسرائیل کے سفیر ڈینئل کارمن۔
7-انوسٹ انڈیا اور انوسٹ اِن اسرائیل کے درمیان دلچسپی کا مفاہمت نامہ۔ بھارت کی جانب سے انوسٹ انڈیا کے ڈائریکٹر اور سی ای او دیپک باگلا، اسرائیل کی جانب سے بھارت میں اسرائیل کے سفیر ڈینئل کارمن۔
8-میٹل ایئر بیٹری کے شعبے میں تعاون کے لئے آئی او سی ایل اور فنرجی لمیٹڈ کے درمیان دلچسپی کا مراسلہ۔ بھارت کی جانب سے آئی او سی ایل کے چیئرمین سنجیو سنگھ، اسرائیل کی جانب سے بھارت میں اسرائیل کے سفیر ڈینئل کارمن۔
9-شمسی حرارتی ٹیکنالوجی میں تعاون کے لئے آئی او سی ایل اور ییدا ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے درمیان دلچسپی کا مراسلہ۔ بھارت کی جانب سے آئی او سی ایل کے چیئرمین سنجیو سنگھ اور اسرائیل کی جانب سے بھارت میں اسرائیل کے سفیر ڈینئل کارمن۔
۔
U-302
We have imparted our shared impatience to the implementation of our earlier decisions. The results are already visible on the ground. Our discussions today were marked by convergence to accelerate our engagement and to scale up our partnership: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2018
We will strengthen the existing pillars of cooperation in areas that touch the
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2018
lives of our peoples. These are agriculture, science and technology and security.
We exchanged views on scaling up the Centers of Excellence that have been a
main-stay of agricultural cooperation:PM
In defence, I have invited Israeli companies to take advantage of the liberalized FDI regime to make more in India with our companies.
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2018
We are venturing into less explored areas of cooperation such as
oil & gas, cyber security, films and start-ups: PM @narendramodi
We are committed to facilitating the flow of people & ideas between our geographies. It requires policy facilitation, infrastructure & connectivity links & fostering constituencies of support beyond Government: PM
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2018
In Prime Minister @netanyahu , I have a counter-part who is equally committed to taking the India-Israel relationship to soaring new heights: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2018
I am delighted to have the chance to be with PM @netanyahu in my
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2018
home state, Gujarat, day after. There we will have another opportunity
to see the fulfillment of the promise, which our mutual cooperation holds in diverse areas such as agriculture, technology, and innovation: PM