Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔


انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ایڈمرل ڈی کے جوشی (ریٹائرڈ) نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا

انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر، ایڈمرل ڈی کے جوشی، (ریٹائرڈ) نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔

***

(ش ح۔اص)

UR No 4582