Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

آئی ٹی وی پی کے ڈائریکٹر جنرل نے پرائم منسٹر نیشنل ریلیف فنڈ کے لئے 8.5 کروڑروپے کا چیک پیش کیا

آئی ٹی وی پی کے ڈائریکٹر جنرل نے پرائم منسٹر نیشنل ریلیف فنڈ کے لئے 8.5 کروڑروپے کا چیک پیش کیا


نئیدہلی،10ستمبر۔انڈوٹبیٹن بارڈر پولیس فورس کے ڈائریکٹر جنرل  جناب آر کے پچنندا نے  آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کرکے انہیں  پرائم منسٹر نیشنل ریلیف فنڈ کے لئے 8.5  کروڑروپے کا چیک پیش  کیا ۔ یہ رقم انڈو ٹبیٹن بارڈر پولیس فورس کے جوانوں اورعملے کے ذریعہ دئے جانےوالے عطیات سے جمع کی گئی ہے ۔

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش ۔رم

U-4662