Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب  موہن چرن ماجھی نے آج وزیر اعظم جناب  نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

“اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب @MohanMOdisha نے وزیر اعظم جناب  @narendramodiسے ملاقات کی۔

@CMO_Odisha

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا ک۔ن م۔

U-7518