Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ایف آئی جی عالمی چیلنج کپ میں طلائی تمغہ جیتنے پردیپاکرماکرکو وزیراعظم کی مبارکباد


نئی دہلی ،09 جولائی   : وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ایف آئی جی عالمی چیلنج کپ میں دیپاکرماکرکے ذریعہ طلائی تمغہ جیتنے پرانھیں مبارکباد پیش کی ہے ۔

 وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ بھارت کو دیپاکرماکرپرفخرہے ۔ مرسن ترکی میں ایف آئی جی عالمی چیلنج کپ میں واٹ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پرمبارکباد ۔یہ فتح ان کے عزم محکم اورکبھی شکست تسلین نہ کرنے  کے جذبے کی بین مثال ہے ۔

*************

U-3519