Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بائیں بازو کی انتہاپسندی سے متاثر علاقوں میں موبائل رابطہ کاری کو کابینہ کی منظوری


نئیدہلی۔24؍مئی۔مرکزی کابینہ نے وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں ’’یونیورسٹی سروس اوبلیگیشن  فنڈ‘‘ (یو ایس او ایف)  کو اپنی منظوری دی ہے۔ یہ اسکیم وزارت داخلہ کی جانب سے شناخت کردہ 4072  ٹاور  لوکیشنوں  پر موبائل خدمات فراہم کرنے کے عمل میں اپنا تعاون دیگی تاکہ بائیں بازو کی انتہاپسندی والے علاقوں کے ایسے حصوں میں جہاں اب تک موبائل کنیکٹیویٹی  دستیاب نہیں ہے وہاں دوسرے مرحلے کے پروجیکٹ کے تحت موبائل کنیکٹیویٹی  دستیاب ہوسکے۔ یہ غیراحاطہ شدہ علاقے  دس ریاستوں کے 96 اضلاع میں واقع ہیں۔ اس کام کی مجموعی لاگت 7330 کروڑ روپئے کی بقدر ہوگی۔

یہ نیٹ ورک ایسا ہوگا جس کا استعمال بائیں بازو کی انتہاپسندی سے متاثر علاقوں میں تعینات سلامتی عملہ کریگا۔ اس پروجیکٹ کے تحت کنکشن سے عاری  الگ تھلگ گاؤں کے باشندگان کو بھی موبائل خدمات فراہم کرائی جائیں گی جس کے نتیجے میں اس خطے میں اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ اس سے بائیں بازو کی انتہاپسندی سے متاثر علاقوں میں جو پسماندہ بھی ہیں، ای گورننس  کو بڑھاوا دینے میں مدد ملیں گی اور ڈیجیٹل موبائل کنیکٹیویٹی  فراہم ہوسکے گی۔

دس اضلاع میں مجوزہ ٹاور لوکیشنوں کی تعداد کا گوشوارہ درج ذیل ہے۔

1

 

آندھرا پردیش

 

8

 

429

 

2

 

بہار

 

8

 

412

 

3

 

چھتیس گڑھ

 

16

 

1028

 

4

 

جھارکھنڈ

 

21

 

1054

 

5

 

مدھیہ پردیش

 

1

 

26

 

6

 

مہاراشٹرا

 

2

 

136

 

7

 

اڈیشہ

 

18

 

483

 

8

 

تلنگانہ

 

14

 

118

 

9

 

اترپردیش

 

3

 

179

 

10

 

مغربی بنگال

 

5

 

207

 

میزان

 

10 ریاستیں

96

 

4072

 

نمبر شمار

 

ریاستیں اضلاع ٹاور لوکیشنوں کی تعداد

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

U-2740