Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بھارت اور عالمی صحت تنظیم کے درمیان ایک معاہدے  کو  کابینہ  کی منظوری ۔ یہ معاہدہ بھارت میں اُس کے کنٹری آفس کے ذریعے جنوب مشرقی ایشیا کے لیے اس کے علاقائی دفتر کی طرف سے  کیا گیا ۔


نئی دہلی۔25اپریل؛وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے بھارت اور عالمی صحت تنظیم کے درمیان ایک معاہدے کو منظوری دی ہے۔  یہ معاہدہ بھارت میں اُس کے کنٹری آفس کے ذریعے جنوب مشرقی ایشیا کے علاقائی دفتر کی طرف سے کیا گیا  ہے۔ اس معاہدے پر  13 مارچ 2018 کو نئی دلی میں دستخط کئے گئے تھے۔

دو طرفہ معاہدے سے بھارت اور ڈبلیو ایچ او کے درمیان تعاون میں اضافہ ہوگا۔ اس سے بھارت میں عوام کی صحت کی صورتحال میں بہتری لانے میں آسانی پیدا ہوگی۔

 

U – 2265