Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بھارت میں آئل پام کی کاشت اور پیداوارکےعلاقے کو توسیع دینے کیلئے کابینہ کی منظوری


نئی دہلی،12۔اپریل ،مرکزی کابینہ نے وزیر اعظم جناب نریندرمودی کی قیادت میں بھارت میں آئل پام کی کاشت کے رقبےا ور اس کی پیداوار بڑھانے کے لئے درکار اقدامات کو اپنی منظوری دے دی ہے۔

اس منظوری کا تعلق آئل پام کاشت کے سلسلے میں این ایم او او پی (تلہن اورآئل پام سے متعلق قومی مشن)کےتحت اراضی کی حدود میں رعایت دینا،این ایم او او پی کے مِنی مشن -2 کے تحت فراہم کی جانے والی امداد کےقواعد اور اصول پر نظرثانی وغیرہ جیسے امور شامل ہیں۔

م ن ۔ ۔ ک ا

U- 1860