Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پرناری شکتی کو وزیراعظم کا سلام


 دہلی ،08مارچ :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ناری شکتی کے جوش وجذبے کو سلام کیاہے ۔ وزیراعظم نے اس موقع پراپنے پیغام میں کہاہے کہ بین الاقوامی اور خواتین کے موقع پر ہم اپنی غیرمغلوب ناری شکتی کو سلام کرتے ہہیں ۔ ہمیں اپنے ان متعدد فیصلوں پرفخرہے جو ہم نے خواتین کی اختیارکاری کے لئے لئے ہیں ۔ ہرہندوستانی کو مختلف شعبوں میں خواتین کے ذریعہ حاصل کی گئی متحیرکن حصولیابیوں پرفخرہے ۔

 

U-1485