Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی


تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ جناب سی جوزف وجے نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے آج نئی دہلی نے میں ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے ایکس پر پوسٹ میں بتایا گیا

’’ تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ جناب  @actorvijayنے وزیر اعظم @ narendramodiسے آج ملاقات کی۔

@CMOTamilnadu”

************

ش ح۔ع و۔ش ت

 (U: 7629)