Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے شہیدوں کو وزیر اعظم کا خراج عقیدت


نئی دلّی ، 13 اپریل؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے بہادر شہیدوں کو سلام ۔ بہادری کا یہ نا قابل فراموش جذبہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ انہوں نے ہماری آزادی کے لئے اپنی جانیں قربان کیں ۔ ‘‘
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
u. 2072