Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے نئی دہلی میں ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا؛

’’جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا @manojsinha_  نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی@narendramodi  سے ملاقات کی۔

@OfficeOfLGJandK ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:2482