Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات


جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ جناب عمر عبداللہ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر کے سوشل میڈیا ہینڈل نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ جناب عمرعبداللہ @OmarAbdullah  نے وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

**********

 

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:542