پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 6دسمبر 2018/وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کمیٹی نے 29 اکتوبر 2018 کو حفظان صحت اور خوشحالی کے شعبہ میں بھارت اور جاپان کے درمیان ہوئے تعاون سے متعلق مفاہمت (ایم او سی) کو بعد از وقوع آج اپنی منظوری دے دی ہے۔
ایم او سی میں تعاون کے درج ذیل شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے:
(الف) مخصوص پروجیکٹوں کا فروغ:
(ب)بنیادی ڈھانچہ کا فروغ:
(ج)
فروغ انسانی
(د) دوسرے شعبہ جیسے آیوش مان بھارت پروگرام اور دوسرے پہل نیز اے ایچ ڈبلیو ایم کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دینے کے تعلق سے باہمی فیصلے کئے جاسکتے ہیں۔
(ہ) اس ایم او سی کے تحت تعاون کے فروغ کے لئے باہمی طور پر فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔
تعاون کی مزید تفصیلی وضاحت اور اس ایم او سی کے عمل درآمد کی نگرانی کے لئے اعلی سطحی مشاورتی میکنزم کے طور پر یہ ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ش س ۔ ج۔
U- 6128