پی ایم انڈیا
نئی دلّی ، 06 اپریل ؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویٹ لفٹر کے سنجیتا چھانو کو دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لئے مبارکباد پیش کی ہے ۔
اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ خواتین کی 53 کلو گرام کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں بھارت کے لئے دوسرا طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لئے کے سنجیتا چھانو کو مبارکباد ۔ ملک کو اس غیر معمولی کار کردگی سے بڑی مسرت ہوئی ہے ۔
ویٹ لفٹر کُھو مُک چم سنجیتا چھانو نے 2018 ء کے دولت مشترکہ کھیلوں میں ، جو ساحلی شہر آسٹریلیا میں آج بھارت کو دوسرا طلائی تمغہ دلایا ہے ۔
U. No. 1976
A second Gold for India! Congratulations to K Sanjita Chanu on winning the Gold Medal in the Women’s 53 kg weightlifting event. The nation is overjoyed by this exemplary performance: PM @narendramodi #GC2018 @GC2018 pic.twitter.com/nGcRymiry8
— PMO India (@PMOIndia) April 6, 2018