پی ایم انڈیا
راجیہ سبھا کے رکن جناب نتیش کمار جی نے آج وزیر اعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
راجیہ سبھا کے رکن جناب نتیش کمار @NitishKumar جی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی @narendramodi سے ملاقات کی۔
Rajya Sabha MP Shri @NitishKumar Ji met PM @narendramodi earlier today. pic.twitter.com/46tXIpvCtr
— PMO India (@PMOIndia) August 4, 2026
******
ش ح۔ ف ا۔ م ر
U-NO. 1315