پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔31؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، سابق وزیراعظم محترمہ اندرا گاندھی کی وفات کی برسی کے موقع پر ،انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محترمہ اندرا گاندھی کی وفات کی برسی کے موقع پر ،میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
U-5422
Tributes to former PM Mrs. Indira Gandhi on her death anniversary.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 31, 2017