پی ایم انڈیا
نئی دہلی ،یکم جنوری : وزیراعظم جناب نریندرمودی نے، اہل وطن کو، سال نوکے موقع پر ، مبارکباد پیش کی ہے ۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہاہے کہ میں ،پرمسرت 2018کی تمناکرتاہوں ۔ میں دعاکرتاہوں کہ یہ سال سب کے لئے مسرت ، خوشحالی اور اچھی صحت لے کرآئے ۔
***************
U-05
Wishing you all a happy 2018! I pray that this year brings joy, prosperity and good health in everyone's lives.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 1, 2018