Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

صاف ستھرے کرۂ ارض کے تئیں وزیراعظم نے  اپنے عہد کا اعادہ کیا


نئی دہلی،6جون :وزیراعظم جناب نریندرمودی نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر صاف ستھرے کرۂ ارض کے تئیں اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے ۔

          وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ ‘‘ہماراکرہ ارض اورماحولیات ایک ایسی چیز ہے ،جس کے بارے میں  ہم سب بڑے پیمانے پرغوروفکرکرتے ہیں  اوریاد رکھتے ہیں ۔ آج عالمی یوم ماحولیات کے موقع پرہم ایک صاف ستھرے کرہ ارض کو یقینی بنانے کے لئے اپنے عہد کا اعادہ کرتے ہیں ۔فطرت کے ساتھ ہم آہنگ ہوکر زندگی بسرکرنے سے ایک  بہترمستقبل کاراستہ ہموارہوگا۔’’

 

************

U-2314