پی ایم انڈیا
مفاہمت نامہ/ اظہار ارادہ
|
نمبر |
عنوان |
|
1. |
لیبر مائیگریشن کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامہ |
|
2. |
دفاعی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا اظہار ارادہ |
|
3. |
ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز پر مفاہمت نامہ |
|
4. |
اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامہ |
|
5. |
سمعی و بصری تخلیق پر مفاہمت نامہ |
|
6. |
کوسیس کی ٹیکنیکل یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت میں سب سے پہلی آئی سی سی آر چیئر کا قیام |
|
7. |
کوانٹم کمیونیکیشن اور کریٹیکل انفراسٹرکچر پروٹیکشن کے شعبے میں مفاہمت نامہ |
|
8. |
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیچروپیتھی، پونے، وزارت آیوش اور سلوواک ہیلتھ سپا پیسٹانی کے درمیان مفاہمت نامہ |
|
9 |
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، دہلی اور سلواک ٹیکنیکل یونیورسٹی کے درمیان طلباء کے تبادلے کے پروگراموں، اسکالرشپس اور تحقیقی تعاون میں اشتراک کے لیے معاہدہ |
|
10 |
ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز کے درمیان سیاحتی تعاون |
|
11 |
انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی (آئی این ایس اے) اور سلواک اکیڈمی آف سائنسز (ایس اے ایس) کے درمیان سائنسی تعاون پر معاہدہ |
اعلانات
|
1. |
دوطرفہ تعلقات کو جامع شراکت داری کی طرف بڑھانا |
|
2. |
انسداد دہشت گردی میں مشترکہ ورکنگ گروپ کا قیام |
|
3. |
. قونصلر ڈائیلاگ کا قیام |
***
ش ح۔ ا ک ۔ ر ب
UN.8636
A win-win for India-Slovakia friendship! https://t.co/HRKl4QhdTq
— Narendra Modi (@narendramodi) June 15, 2026