Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

عید کے موقع پر عوام کو وزیر اعظم کی مبارک باد


نئی دلّی ، 05 جون وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید کے موقع پر عوام کو اپنی مبارک باد پیش کی ہے ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مبارک باد کے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ” یہ خصوصی دن ہمارے سماج میں امن ، رحم دلی اور ہم آہنگی کا جذبہ پیدا کرے ۔ ہر ایک کی زندگی کو بھر پور خوشیوں سے ہم کنار کرے ۔ “
*****

U . 2313