Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

قومی تعلیمی پالیسی 2020 تعلیم کو بھارت میں مبنی پر شمولیت، جامع، زمین سے وابستہ اور مستقبل کے تقاضوں کی تکمیل کے لائق بنانے کے لئے وضع کی گئی ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی تعلیمی پالیسی کے بارے میں مرکزی وزیر تعلیم کے تحریر کردہ ایک مضمون کو شیئر کیا ہے۔

مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’مرکزی وزیر تعلیم، جناب ڈی پردھان بی جے پی @ ، لکھتے ہیں کہ کس طرح جامع قومی تعلیمی پالیسی 2020 کو ہندوستان میں تعلیم کو  مبنی پر شمولیت ، جامع ، بنیاد سے وابستہ اور مستقبل کے تقاضوں کی تکمیل کے لائق بنانے کے لئے وضع کیا گیا ہے… ضرور پڑھیں!‘‘

*************

 

ش ح۔ ا ک۔ رض

U. No.9199