پی ایم انڈیا
نئیدہلی۔28؍فروری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے قومی یوم سائنس کے موقع پر سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے سائنس کے شائقین کو بھی سلام پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قومی یوم سائنس کے موقع پر میں تمام سائنس کے شائقین کو سلام کرتا ہوں اور تمنا کرتا ہوں کہ وہ اپنے شعبے میں عمدہ ترین مقام حاصل کریں اور اپنے سائنٹفک ذوق وشوق کو مہمیز کریں۔ بھارت کو اپنے سائنسدانوں پر از حد فخر ہے ۔
***
U-1107
Greetings on #NationalScienceDay. I salute all science lovers and wish them the very best as they enhance their scientific zeal. India is extremely proud of our scientists.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 28, 2018
Had spoken about science during the #MannKiBaat last Sunday. https://t.co/Beuk6Pa54w