Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

محترمہ شیلا دکشت کی وفات پر وزیر اعظم کا اظہارِ تعزیت


نئی دہلی،20 جولائی      وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ محترمہ شیلا شکست کے سانحہ ارتحال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘شیلا دکشت جی  کی وفات سے گہرا دکھ ہوا ہے۔ وہ  والہانہ اور ملنسار شخصیت کی حامل تھیں۔ انھوں نے دہلی کی ترقی کے لیے قابل ذکر خدمات انجام دیں۔ ان کے کنبے اور ان کی حمایت کرنے والوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی’’۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔رض۔ را  ۔ 20 – 07 – 2019)

 U. No. 3290