Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مردوں کے بھالا پھینکنے کے فائنل مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے کے لیے نیرج چوپڑہ کو وزیراعظم کی مبارکباد


نئی دہلی۔28اگست،  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ،18ویں ایشائی کھیل- 2018 ،منعقدہ جکارتہ ،میں پالمے بانگ، انڈونیشیا میں مردوں کے بھالا پھینکنے کے فائنل مقابلے میں، طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لیے، نیرج چوپڑہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ‘‘جب نیرج چوپڑہ میدان میں ہوتے ہیں، تو یہ امید کی جاتی ہے کہ وہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ اس نوجوان نے  مردوں کے بھالا پھینکنے کے فائنل مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کرکے ،پورے بھارت کو مسرور کیا ہے۔ ہم انہیں ایک نیا قومی ریکارڈ بنانے کے لیے بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔’’

 

***********

 

U – 4446