پی ایم انڈیا
نئی دہلی،یکم اگست2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے پہلے اسٹریٹیجکلی اہم بنیادی ڈھانچہ پروجیکٹوں کے بھارتی نیلامی اداروں کو امداد دینے کے لیے مراعاتی معاشی اسکیم (سی ایف ایس) میں توسیع کو اپنی منظوری دے دی ہے۔
تفیصلات:
حکومت ہند، سی ایف ایس کے تحت 16-2015سے بیرونی اسٹریٹیجکلی اہم بنیادی ڈھانچہ پروجیکٹوں کے بھارتی نیلامی اداروں کو تعاون دے رہی ہے۔
م ن۔ش ت۔ن ع
(01.08.2018)
U: 3986