پی ایم انڈیا
نئیدہلی07دسمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدار ت میں ہونےوالے مرکز ی کابینہ کے اجلاس میں خلائی علوم ،ٹکنالوجی وایپلی کیشنز کے میدان میں تعاون کے ہند – الجیریا معاہدے کو منظوری دے دی گئی ۔اس معاہدے پر بنگلورو میں 19ستمبر 2018 کو دستخط کئے گئے تھے۔
خاص خاص باتیں :
اثرات :
اس معاہدے پر دستخط سے ہندوستان اورالجیریا کے درمیان تعاون کو استحکام حاصل ہوگا۔نئی تحقیقی سرگرمیوں ، اطلاق اور ریموٹ سینسنگ کے میدان کے توجہ مرکوز کی جاسکے گی۔علاوہ ازیں اس کے تحت سیٹلائٹ نیوی گیشن ،خلائی علوم اوربیرونی خلا کا پتہ لگانے کے امور پر بھی کام کیا جاسکے گا۔
پس منظر :
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔س ش ۔رم
U-6110