Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مرکزی کابینہ نے مسلح افواج کے پنشن پانے والوں / فیملی پنشن پانے والوں کے لئے وَن رینک وَن پنشن کے تحت پنشن میں نظر ثانی کو منظوری دی ہے ، جو  یکم جولائی ، 2019 ء سے نافذ ہو گی


وزیراعظمجنابنریندرمودیکیسربراہیمیںمرکزیکابینہنےونرینکونپنشن  ( او آر او پی ) کےتحتمسلحافواجکےپنشنرز/فیملیپنشنرزکیپنشنپرنظرثانیکیمنظوریدےدیہے ، جو یکم جولائی ،  2019 ء سے نافذ ہو گی ۔ ماضیکےپنشن پانے والوں کیپنشنکو سال 2018 ء کے دفاعیافواجکےریٹائرہونےوالوں کے کلینڈر کی بنیاد پر  ایک ہی رینک کے افسران کے لئے کمازکماورزیادہسےزیادہپنشنکیاوسطکیبنیادپر تعین کیا جائے گا  ۔

فیض کنندگان

مسلحافواجکے ، ان اہلکاروں کو ، جو  30 جون ،  2019  سے پہلے ریٹائرہوئے ہیں { اس میں ، وہ اہلکار شامل نہیں ہیں ، جنہوں نے یکم جولائی ، 2014 ء سے پہلے پری میچیور ریٹائرمنٹ لیا تھا } کا احاطہ نظر ثانی شدہ پنشن میں کیا جائے گا ۔   اس سے مسلح افواج کے  25.13 لاکھسےزیادہ (بشمول 4.52 لاکھسےزیادہنئےمستفیدہونےوالے) مسلحافواجکےپنشن پانے والے /فیملیپنشن پانے والے مستفیدہوںگے۔  ان پنشن پانے والوں کا تحفظ کیا جائے گا ، جو اوسطسے زیادہ پنشن حاصل کر رہے ہیں ۔ یہفوائد فیملی پنشن پانے والوں ، جنگیبیواؤںاورمعذورپنشن پانے والوں کو بھی فراہم کیا جائے گا ۔

پنشن کے بقایاجاتچارششماہیقسطوں میںاداکئےجائیںگے۔ تاہم،تمامفیملیپنشن پانے والوں،بشمولخصوصی/آزادخاندانیپنشناورگیلنٹریایوارڈجیتنےوالوںکوایکقسطمیںبقایاجاتاداکئے جائیںگے۔

اخراجات

نظرثانیشدہ پنشن کو نافذ کرنے کے لئے سالانہ اخراجاتکاتخمینہتقریباً 8450 کروڑ روپئے لگایاگیاہے ، جو 31 فی صد ڈیئرنیس الاؤنس کے ساتھ ہو گا۔  یکم جولائی ،  2019  ء سے 31 دسمبر ،  2021 ء تک 17 فی صد  مہنگائی بھتے کے ساتھ بقایہ جات کا تخمینہ 19316 کروڑ روپئے سے زیادہ لگایا گیا ہے ، جب کہ یکم جولائی ، 2021 ء سے 31 دسمبر ، 2021 ء تک 31 فی صد مہنگائی بھتے کے ساتھ یہ بقایا جات تقریباً 23638 کروڑ روپئے ہوں گے ۔ یہ اخراجات او  آر او پی پر جاری اخراجات کے علاوہ ہوں گے ۔

یکم جولائی ، 2019 ء نافذ ہونے والی اوآر او پی کے تحت سروس پنشن میں رینک کے حساب سے ہونے والے اضافے کا تخمینہ  ( روپئے میں ) :

 

سپاہی

17,699

19,726

87,000

نائک

18,427

21,101

1,14,000

حولدار

20,066

21,782

70,000

نائب صوبیدار

24,232

26,800

1,08,000

سب میجر

33,526

37,600

1,75,000

میجر

61,205

68,550

3,05,000

لیفٹننٹ کرنل

84,330

95,400

4,55,000

کرنل

92,855

1,03,700

4,42,000

بریگیڈیئر

96,555

1,08,800

5,05,000

میجر جنرل

99,621

1,09,100

3,90,000

لیفٹننٹ جنرل

1,01,515

1,12,050

4,32,000

رینک یکم جنوری ، 2016 ء کے وقت پنشن یکم جولائی ، 2019 ء کو نافذ نظر ثانی شدہ پنشن یکم جولائی ، 2019 ء سے 30 جون ، 2022 ء تک بقایا جات کا تخمینہ

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا ) ( 24-12-2022 )

U. No.  14319