Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ملک میں مختلف تہواروں کے موقع پر وزیراعظم نے مبارکباد پیش کی


 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک میں مختلف تہواروں کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

 

وزیراعظم نے مکر سنکرانتی کے مبارک موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

PM India

پونگل کے موقع پر ملک کے عوام کو بہت ساری مبارکباد۔

PM India

وزیراعظم نے ماگھ بیہو کے موقع پر ملک کے عوام کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

PM India

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پرمسرت اور خوشگوار اترائن ملک کے عوام کو مبارک ہو۔

 PM India

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

U-285