Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

موصل میں مارے گئے ہندوستانی کے گھر والے کو 10-10 لاکھ روپے کی امداد کا وزیراعظم کا اعلان


نئی دہلی،3 اپریل / وزیراعظم جناب نریندر مودی کے عراق کے شہر موصل میں داعش دہشت گرد تنظیم کے ہاتھوں مارے گئے ہر ہندوستانی شہریوں کے کنبے کو 10-10 لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

****

U. No.1871