Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مہاویر جینتی کے موقع پر وزیراعظم کی عوام کو مبارکباد


نئی دہلی، 6اپریل2020،وزیراعظم نے مہاویر جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ‘‘ تمام اہل وطن کو مہاویر جینتی کی دلی مبارکباد۔ سچائی، عدم تشدد، ایثار اور عبادت و ریاضت پر مبنی ان کی زندگی ہر ایک کے لئے ہمیشہ ہی سرچشمہ ترغیب رہے گی’’۔

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔ ش س۔ک ا۔

U-1503