پی ایم انڈیا
مفاہمت نامے اور معاہدے
|
1۔ |
جمہوریہ بھارت کی حکومت اور جمہوریہ ازبکستان کی حکومت کے درمیان 2026–30 کے لیے ثقافتی تبادلے کا پروگرام۔ |
|
2۔ |
جمہوریہ بھارت کی وزارت خارجہ اور جمہوریہ ازبکستان کی ثقافتی ورثہ ایجنسی کے درمیان ازبکستان کے شہر ترمذ میں واقع قدیم بدھ مت کے مقامات فایاز تیپا اور کارا تیپا کے تحفظ اور بحالی کے لیے منشا کا خط (لیٹر آف انٹینٹ)۔ |
|
3۔ |
بھارت کی وزارت ثقافت کے تحت قومی آرکائیوز اور جمہوریہ ازبکستان کی وزارت انصاف کے تحت ایجنسی ”ازارکائیو“ کے درمیان دستاویزاتی کام کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامہ۔ |
|
4۔ |
جمہوریہ بھارت کی حکومت اور جمہوریہ ازبکستان کی حکومت کے درمیان آیوروید اور طب کے دیگر روایتی نظاموں کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامہ۔ |
|
5۔ |
جمہوریہ بھارت کی وزارتِ کان کنی اور جمہوریہ ازبکستان کی وزارتِ کان کنی کی صنعت و ارضیات کے درمیان ارضیات اور معدنی وسائل کے شعبوں میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامہ۔ |
|
6۔ |
جمہوریہ بھارت کی وزارت سیاحت اور جمہوریہ ازبکستان کی سیاحتی کمیٹی کے درمیان 2026–28 کے لیے سیاحت کے شعبے میں تعاون سے متعلق شراکت داری پروگرام۔ |
|
7۔ |
جمہوریہ بھارت کی وزارت خارجہ کے سشما سوراج انسٹی ٹیوٹ آف فارن سروس اور جمہوریہ ازبکستان کی وزارت خارجہ کے ڈپلومیٹک اکیڈمی، یونیورسٹی آف ورلڈ اکانومی اینڈ ڈپلومیسی کے درمیان مفاہمت نامہ۔ |
|
8۔ |
جمہوریہ بھارت کی وزارت خزانہ اور جمہوریہ ازبکستان کی وزارت اقتصادیات و خزانہ کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی مذاکرات سے متعلق مفاہمت نامہ۔ |
|
9۔ |
جمہوریہ بھارت کی وزارت ماحولیات، جنگلات و موسمیاتی تبدیلی اور جمہوریہ ازبکستان کی قومی کمیٹی برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی کے درمیان ماحولیاتی تحفظ کے شعبے میں تعاون سے متعلق معاہدہ۔ |
|
10۔ |
جمہوریہ بھارت کی حکومت اور جمہوریہ ازبکستان کی حکومت کے درمیان اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامہ۔ |
|
11۔ |
جمہوریہ بھارت کی ریاست گجرات اور جمہوریہ ازبکستان کے سمرقند خطے کے درمیان شراکت داری کے تعلقات قائم کرنے سے متعلق تعاون کا معاہدہ۔ |
نمبر شمار | عنوان |
|---|
اعلانات
|
نمبر شمار |
عنوان |
|
1۔ |
بھارت–ازبکستان تزویراتی شراکت داری کو جامع تزویراتی شراکت داری میں تبدیل کرنا |
|
2۔ |
بحیرۂ ارال کے خطے میں شجرکاری کے لیے 1 ملین امریکی ڈالر کی امداد |
|
3۔ |
ہندی زبان کے لیے لال بہادر شاستری اسکالرشپ — 100 اسکالرشپ |
|
4۔ |
تاشقند اسٹیٹ یونیورسٹی آف اورینٹل اسٹڈیز میں آئی سی سی آر سنسکرت چیئر |
|
5۔ |
این پی سی آئی انٹرنیشنل پیمنٹس لمیٹڈ (این آئی پی ایل) اور ازبکستان کے نیشنل انٹربینک پروسیسنگ سینٹر جے ایس سی (این آئی پی سی) کے درمیان تجارتی معاہدہ، جس کے تحت بھارت کی یو پی آئی ایپس کو ازبکستان میں تاجروں کو ادائیگی کرنے کے لیے قومی کیو آر کوڈ (یو زیڈ کیو آر) اسکین کرنے کی سہولت حاصل ہوگی۔ |
***
ش ح۔ ف ش ع
U: 2778
Key outcomes from today’s talks with President Shavkat Mirziyoyev in Tashkent include:
— Narendra Modi (@narendramodi) August 30, 2026
Elevation of India-Uzbekistan relations to a Comprehensive Strategic Partnership.
Boost trade to over 5 billion dollars by 2030.
Increase cooperation in infrastructure, DPI, AI, critical… pic.twitter.com/aSpqLm7iNt
India and Uzbekistan will:
— Narendra Modi (@narendramodi) August 30, 2026
Cooperate in agriculture and healthcare.
Scale up working in traditional medicines.
Encourage educational and cultural exchanges.
Work together for the conservation of Uzbekistan’s Buddhist heritage sites.
Have more youth exchange programmes. pic.twitter.com/vgPlfitUxX