پی ایم انڈیا
|
1. |
بھارت – نیدرلینڈس کلیدی شراکت داری کا لائحہ عمل [2026-2030] |
جامع دستاویز |
|
2. |
چولا عہد کی تانبے کی تختیوں کی واپسی
|
ثقافت |
|
3. |
حکومت جمہوریہ ہند اور حکومت ہالینڈ کے درمیان نقل و حرکت اور نقل مکانی پر مفاہمتی عرضداشت |
نقل مکانی اور نقل و حرکت |
|
4.
|
دھولیرا میں سیمی کنڈکٹر فیب کو سپورٹ کرنے کے لیے ٹاٹا الیکٹرانکس اور اے ایس ایم ایل کے درمیان مفاہمتی عرضداشت |
سیمی کنڈکٹرس |
|
5. |
جمہوریہ ہند کی کانکنی کی وزارت اور نیدرلینڈس کی مملکت کی وزارت خارجہ کے درمیان اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت |
اہم معدنیات |
|
6. |
جمہوریہ ہند کی وزارت جل شکتی اور انفراسٹرکچر اور واٹر مینجمنٹ کی وزارت، نیدرلینڈس کے درمیان کلپسر پروجیکٹ، گجرات کے حوالے سے تکنیکی تعاون کا خط |
پانی |
|
7. |
گرین ہائیڈروجن تعاون کی ترقی پر بھارت –نیدرلینڈس روڈ میپ |
قابل تجدید توانائی |
|
8. |
قابل تجدید توانائی کے شعبے میں تعاون پر تجدید شدہ مفاہمت کی یادداشت کے تحت ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کا قیام |
|
|
9. |
توانائی کے شعبے اور توانائی کی منتقلی کے منصوبوں پر تعاون کے لیے نیتی آیوگ اور ہالینڈ کے درمیان ارادے کا مشترکہ بیان |
|
|
10. |
مغربی تری پورہ میں پھولوں کے لیے انڈو-ڈچ سینٹر آف ایکسی لینس کا قیام |
زراعت/ مویشی پروری |
|
11. |
عمدگی کا مرکز برائے مویشی پروری (سی ای اے ایچ)، بنگلور میں ڈیری کی تربیت پر انڈو-ڈچ سنٹر آف ایکسی لینس کا قیام |
|
|
12. |
وزارت برائے ماہی پروری، حیوانات اور ڈیری، حکومت ہند اور نیدرلینڈز کی زراعت، ماہی پروری، خوراک کی حفاظت اور فطرت کی وزارت کے درمیان مویشیوں اور ڈیری کے شعبے میں تعاون پر مشترکہ اعلانیہ |
|
|
13. |
انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر)، محکمہ صحت تحقیق، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت، حکومت ہند اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار پبلک ہیلتھ اینڈ انوائرمنٹ (آر آئی وی ایم ) کے درمیان عزم نامہ |
صحت |
|
14. |
حکومت جمہوریہ ہند اور نیدرلینڈ کی حکومت کے درمیان کسٹمز کے معاملات میں باہمی انتظامی مدد پر معاہدہ |
کسٹمز |
|
15. |
حکومت ہند اور ہالینڈ کی حکومت کے درمیان اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت |
تعلیم / ثقافت |
|
16. |
نالندہ یونیورسٹی، انڈیا اور یونیورسٹی آف گروننگن، نیدرلینڈ کے درمیان تعلیمی تعاون پر مفاہمتی عرضداشت |
|
|
17. |
لیڈن یونیورسٹی کی لائبریریوں اور آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے درمیان مفاہمتی عرضداشت
|
نمبر شمار | دستاویزات | شعبے |
|---|
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:7163
These are substantive and important outcomes that will add unparalleled momentum to the friendship between India and the Netherlands. These outcomes cover many sectors and will enhance growth and prosperity for our nations. https://t.co/k5LwK2qOYs
— Narendra Modi (@narendramodi) May 16, 2026