پی ایم انڈیا
نئیدہلی03 جنوری ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کو قومی صحتی مشن (این ایچ ایم ) اور بااختیار پروگرام کمیٹی اور این ایچ ایم کے مشن اسٹیئرنگ گروپ کے فیصلوں سے آگاہ کرایا گیا ہے۔
اہم تفصیلات درج ذیل ہیں:
گزشتہ پانچ برسوں کے دوران نیز 18-2017 کے دوران این ایچ ایم کے تحت حاصل کردہ نتائج درج ذیل ہیں :
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔س ش ۔رم
U-60