Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رام جنم بھومی مندر میں سور یہ تلک کا مشاہدہ کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایودھیا کے شری رام جنم بھومی مندر میں سور یہ تلک کا مشاہدہ کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’ بھگوان شری رام کا آشیرواد ہمیشہ ہم پر برقرار رہے۔‘‘

 جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’آج صبح، شری رام جنم بھومی مندر، ایودھیا میں ہونے والے سور یہ تلک کا مشاہدہ کیا۔ بھگوان شری رام  کا آشیروادہمیشہ ہم پر قائم ر ہے۔‘‘

***

 

Urdu-5021

(ش ح۔م ع ن۔ش ب ن)