Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سجیت ولسن کی محفوظ اور بخیریت واپسی کی دعا کی۔


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب سجیت ولسن کی محفوظ اور بخیریت واپسی کی دعا کی ہے۔  وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے تمل ناڈو کے وزیراعلی  ایڈاپڈی پلانی سوامی سے سجیت ولسن کی حفاظت کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ جناب سجیت ولسن کی واپسی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن ۔س ش۔ ت ع۔

U-4804