Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم جناب نریندر مود ی کی جن جاتی سرکشا منچ کے نمائندوں سے ملاقات


وزیراعظم جناب  نریندر مودی  نے آج نئی دہلی میں جن جاتی سرکشا منچ کے نمائندوں سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے قبائلی سماج کے لیے ان کی خدمات اور لگن کو سراہا۔

ملاقات کے دوران قبائلی برادریوں کی ترقی اور بااختیار بنانے سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:

नई दिल्ली में आज जनजाति सुरक्षा मंच के प्रतिनिधियों से मुलाकात का अवसर मिला। आदिवासी समाज के लिए इनका समर्पण भाव बहुत सराहनीय है। इस दौरान जनजातीय समुदायों के विकास और उनके सशक्तिकरण से जुड़े विभिन्न विषयों पर सार्थक चर्चा हुई।

 

********

ش ح- ظ الف  م ش

UR- 7679