Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم راجستھان جائیں گے


نئی دہلی۔29؍اگست۔وزیراعظم 29 اگست 2017 کو راجستھان کے دورے پر رہیں گے۔ وزیراعظم نے ٹوئٹ کرکےکہا ہے کہ میں راجستھان کے دورے پر جاؤں گا جو بہادروں کی سرزمین ہے اور وہاں میں قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھوں گا۔ میں اودے پور میں ایک عوامی جلسے سے بھی خطاب کروں گا۔ میں عظیم مہارانا پرتاپ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پرتاپ گورو کیندر بھی جاؤں گا۔

******

م ن۔ ۔ ع ن۔
U-4242