پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 1جنوری 2019/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نامور فلم اداکار قادر خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ قادر خان نے اپنی زبردست اداکاری سے ہندی سنیما کو بلندیوں تک پہنچایا اور اپنے مثالی اور زبردست طنزومزاح سے ہندی فلموں کو ایک نئی جہت دی۔ وہ ایک زبردست اسکرین رائٹر بھی تھے اور انہوں نے کئی یادگار فلمیں دی۔ ان کے انتقال پر میں ان کے گھر والوں اور ان کے چاہنے والوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ح ا ۔ ج۔
U- 11
Kader Khan Ji brightened the screen with his stupendous acting skills and lightened it thanks to his unique sense of humour.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 1, 2019
He was also a prolific screenwriter, associated with many memorable films.
Saddened by his demise. Condolences to his family and admirers.