پی ایم انڈیا
نئیدہلی،14اگست۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں ریاست کے وزیر اعلیٰ جناب پنارائی وجین سے ٹیلی فون پر بات کی ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے آج صبح جناب وجین سے دو بار بات چیت کی اور ریاست کی سیلاب کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے وزارت دفاع سے کہا ہے کہ وہ پوری ریاست میں راحت اور بچاؤ کارروائیوں کو مزید تیز کریں ۔انہوں نے کیرالہ کے عوام کی حفاظت اورسلامتی کے لئے دعا کی ۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔ح ا ۔رم
U-4300
Spoke to Kerala CM Shri Pinarayi Vijayan again this morning. We discussed the flood situation in the state. Have asked Defence Ministry to further step up the rescue and relief operations across the state. Praying for the safety and well-being of the people of Kerala. @CMOKerala
— Narendra Modi (@narendramodi) August 16, 2018